نیپرا کا نرخوں میں کمی کا اعلان، ملک میں بجلی کتنی سستی؟

اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کے نرخوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے جس سے صارفین کے لیے بجلی مزید سستی ہو جائے گی۔ رپورٹس کے مطابق، سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے نومبر فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت 75 پیسے فی یونٹ … Continue reading نیپرا کا نرخوں میں کمی کا اعلان، ملک میں بجلی کتنی سستی؟