نیلم منیر کی سیاہ لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نیلم منیر کی سیاہ لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
نیلم منیر کی سیاہ لباس میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: شوبز انڈسٹری کا جانا پہچانا نام نیلم منیر جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، انہوں نے سیاہ لباس میں اپنے چاہنے والوں کے لئے دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔

اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ادکارہ نے حال ہی میں تصاویر شیئر کی ہیں جسے ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

(فوٹو:نیلم منیر انسٹا گرام)

نیلم منیر کی جانب سے شیئرکی گئی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے سیاہ رنگ کی ’شلوار قمیض‘ پہنی ہوئی ہے، جبکہ ہاتھ میں دوپٹہ اٹھایا ہوا ہے۔

(فوٹو:نیلم منیر انسٹا گرام)

نیلم منیر کے اس انداز کو ان کے چاہنے والوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے اور کمنٹ سیکشن میں ان کی کی تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید پڑھیں:صباء قمر نے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کردیں

واضح رہے کہ نیلم منیر نے ڈرامہ سیریل ’کہیں دیپ جلے‘، ’چکر‘، ’قیامت‘، ’دل موم کا دیا‘ اور متعدد ڈراموں میں اپنی ادکاری کے جوہر دکھائے اور اداکاری کی دنیا میں اپنا نام روشن کیا۔

Related Posts