نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف خلیجی ائیر لائن کے طیارے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے۔ نواز شریف کے خصوصی طیارے نے سی … Continue reading نواز شریف کے خصوصی طیارے کو پاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا