نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں، کوئٹہ دورے میں کیا پیشرفت ہوگی؟

نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں۔سابق وزیر اعظم کے کوئٹہ کے دورے میں اہم سیاسی پیشرفت کی توقع کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد نواز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے نواز شریف کیلئے استقبالیہ … Continue reading نواز شریف نے اپنی سیاسی سرگرمیاں تیز کردیں، کوئٹہ دورے میں کیا پیشرفت ہوگی؟