نواز شریف کا دورہ، جام کمال سمیت اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل

نواز شریف کے دورۂ کوئٹہ کے دوران سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال سمیت صوبے کے اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف نے گزشتہ روز کوئٹہ کا دورہ کیا جس کے دوران ن لیگ میں شامل ہونے والے سیاسی رہنماؤں سے خطاب بھی کیا۔ نواز شریف … Continue reading نواز شریف کا دورہ، جام کمال سمیت اہم سیاسی رہنما ن لیگ میں شامل