نواز شریف کی 4سال بعد وطن واپسی، اسلام آباد میں ”ا مید پاکستان“ کی لینڈنگ

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف 4سالہ خودساختہ جلاوطنی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، وفاقی دارالحکومت میں ان کا طیارہ ”امید پاکستان“ لینڈ کرگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نواز شریف کے استقبال کیلئے اسلام آباد ائیرکورٹ پہنچ گئے۔ دیگر پارٹی قائدین … Continue reading نواز شریف کی 4سال بعد وطن واپسی، اسلام آباد میں ”ا مید پاکستان“ کی لینڈنگ