العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسزمیں نواز شریف کو گرفتار نہ کرنیکا حکم، توشہ خانہ میں وارنٹ معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ احتساب عدالت میں زیر سماعت توشہ خانہ کیس کے وارنٹ گرفتاری بھی معطل کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں دو رکنی ججز بینچ نے … Continue reading العزیزیہ اور ایون فیلڈ کیسزمیں نواز شریف کو گرفتار نہ کرنیکا حکم، توشہ خانہ میں وارنٹ معطل