نعمان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک، دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیئے

ملتان میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے اسپنر نعمان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک نے ویسٹ انڈیز کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا۔ میچ کے 14ویں اوور تک ویسٹ انڈیز کی ٹیم محض 47 رنز بنا سکی تھی اور ان کے 7 کھلاڑی صرف 38 رنز پر پویلین لوٹ گئے … Continue reading نعمان علی کی شاندار ہیٹ ٹرک، دوسرے ٹیسٹ میں ویسٹ انڈین بیٹنگ لائن کے پرخچے اڑادیئے