ناروا سلوک: قومی باکسر محمد وسیم کا آئی جی اسلام آباد سے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

اسلام آباد : پولیس اہلکاروں کی جانب سے ناروا سلوک پر ورلڈ چیمپیئن باکسر محمد وسیم نے آئی جی اسلام آباد سے کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ قومی باکسر محمد وسیم نے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس نے رات گئے میرے ساتھ بدتمیزی کی، مجھے افغان شہری … Continue reading ناروا سلوک: قومی باکسر محمد وسیم کا آئی جی اسلام آباد سے پولیس اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ