اتنے میں تو بینک ٹھیکے پر مل جائے اور، نیشنل بینک کے صدر کی تنخواہ اور مراعات جانتے ہیں؟

نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) کے بورڈ نے صدر اور چیف ایگزیکٹو رحمت علی حسنی کی تنخواہ اور مراعات کے پیکیج میں نمایاں اضافہ کی منظوری دی ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے پیکیج کے تحت انہیں 90 لاکھ روپے ماہانہ مجموعی تنخواہ دی جائے گی۔اضافی طور پر، کلیدی کارکردگی کے اشاریوں کی بنیاد … Continue reading اتنے میں تو بینک ٹھیکے پر مل جائے اور، نیشنل بینک کے صدر کی تنخواہ اور مراعات جانتے ہیں؟