ناصر ادیب نے ریما کے بعد بابرہ شریف کی زندگی کے اہم راز کھول دیئے

معروف مصنف ناصر ادیب نے پاکستان کی لیجنڈ بابرہ شریف کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے ان کی بے مثال صلاحیت اور باوقار شخصیت کی تعریف کی ہے۔ ایک پوڈ کاسٹ میں ناصر ادیب نے بابرہ شریف کے تعلقات اور زندگی کے فیصلوں کے بارے میں دلچسپ کہانیاں سنائیں۔ انہوں نے بابرہ اور شاہد کی … Continue reading ناصر ادیب نے ریما کے بعد بابرہ شریف کی زندگی کے اہم راز کھول دیئے