نانا پاٹیکر نے اپنی وائرل ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے معذرت کر لی

نانا پاٹیکر کا شمار بالی ووڈ کے سینئر اداکاروں میں کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں نانا پاٹیکر نے اپنی وائرل ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے معذرت کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر نے ایک وائرل ویڈیو میں اپنے ایک مداح کو طمانچہ رسید کردیا۔ سینئر بالی ووڈ فنکار کا … Continue reading نانا پاٹیکر نے اپنی وائرل ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے معذرت کر لی