عمران اشرف اور سارہ خان کے نئے ڈرامے ’نمک حرام‘ کا ٹیزر ریلیز

معروف پاکستانی اداکار عمران اشرف اور اداکارہ سارہ خان کے نئے ڈرامے ’نمک حرام‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا۔ شکیل خان کی ہدایت کاری میں بننے والے اس ڈرامے کی کہانی طاقت اور دھوکہ دہی کے گرد گھومتی ہے جس کو ناظرین ضرور پسند کرینگے۔ فارس انٹرٹینمنٹ اور ایم ڈی پروڈکشنز کے تعاون سے بننے والے … Continue reading عمران اشرف اور سارہ خان کے نئے ڈرامے ’نمک حرام‘ کا ٹیزر ریلیز