کراچی میں نیگلیریا نے ایک اور زندگی چھین لی

کراچی میں نیگلیریا نے ایک اور شہری کی جان لے لی۔ رواں برس پاکستان میں اب تک نیگلیریا سے جاں بحق افراد کی تعداد آٹھ ہوچکی ہے۔ کراچی میں دماغ خور جرثومے نیگلیریا سے ایک اور شخص انتقال کرگیا، شہری کو بخار، سر درد، خون کی الٹیوں کے باعث نجی اسپتال میں لایا گیا تھا، … Continue reading کراچی میں نیگلیریا نے ایک اور زندگی چھین لی