عمران خان سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟

عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے ڈیڑھ گھنٹے طویل تفتیش کی جبکہ تفتیش کا یہ سلسلہ 3 روز تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی 4 رکنی ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچی۔ احتساب عدالت اسلام آباد عمران خان … Continue reading عمران خان سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش، یہ سلسلہ کب تک چلے گا؟