مرشا شاہد نامی لڑکی کی انٹری، مقتول کی والدہ کے اہم انکشافات، مصطفیٰ قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا

کراچی: نوجوان مصطفیٰ کے قتل کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا ہے، مقتول کی والدہ نے حیران کن انکشافات کرتے ہوئے مرشا شاہد کو اس اندوہناک قتل میں مرکزی ملزمہ قرار دیا۔ ذرائع کے مطابق مصطفیٰ کی والدہ کا کہنا ہے کہ ان کا بیٹا مرشا کے ساتھ چار سال سے تعلق میں تھا … Continue reading مرشا شاہد نامی لڑکی کی انٹری، مقتول کی والدہ کے اہم انکشافات، مصطفیٰ قتل کیس نیا رخ اختیار کر گیا