مصطفیٰ عامر کی لاش فرانزک ٹیسٹ کیلئے قبر سے نکال لی گئی

حکام نے فرانزک تجزیہ کے لیے کراچی کے مصطفیٰ عامر کی مشتبہ باقیات سے 12 نمونے اکٹھے کر لیے ہیں۔ عدالت کے حکم پر تین رکنی میڈیکل بورڈ نے قتل کیس کی پولیس تفتیش کے تحت جمعہ کے روز مصطفیٰ عامر کی لاش کو نکالا۔ایک نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل بورڈ ڈاکٹر سمیہ سید، ڈاکٹر سری … Continue reading مصطفیٰ عامر کی لاش فرانزک ٹیسٹ کیلئے قبر سے نکال لی گئی