ارمغان تشدد، فائرنگ اور بھتہ لینے کا عادی تھا اور، مصطفیٰ عامر کے قاتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف

کراچی: مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی جب مرکزی ملزم ارمغان کے حوالے سے لرزہ خیز انکشافات ہوئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ارمغان نے اپنی گرفتاری میں تاخیر اس لیے کی تاکہ وہ اپنے کمپیوٹر سے اہم ڈیٹا مٹا سکے۔ تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتاری … Continue reading ارمغان تشدد، فائرنگ اور بھتہ لینے کا عادی تھا اور، مصطفیٰ عامر کے قاتل سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف