کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کانتیجہ آگیا ،منیر احمد ملک صدر منتخب

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Lawyer
اسمبلی کو تحلیل کرنے کیلئے صرف وزیراعظم کی ایڈوائس کافی ہے،منیر اے ملک

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی :چیف الیکشن کمشنر کراچی بار ایسوسی ایشن الیکشن 2020 کے اعلامیے کے مطابق 14 دسمبر کو ہونے والے کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں منیر احمد ملک 2099 ووٹ لے کر صدرمنتخب ہوگئے۔

عبدالقدیر مہر 1194 ووٹ لے کر نائب صدر،جی ایم کورائی جنرل سیکریٹری، ندیم احمد منگی جوائنٹ سیکریٹری ، شانتی دیوی خزانچی اور امرت لا ئبریری مین منتخب قرار پائے ہیں ،۔

مزید پڑھیں:سندھ میں شوگر ملز کاروبار میں ٹیکس چوری کا انکشاف، افسران تعینات کر دئیے گئے

آصف احمد، علیم النساء، صائمہ میمن، وسیم سیف کھوسو،حنا کر ن ،انور احمد میمن، عبدالصابر ،اللہ نواز دل،محمد باقر( مہدی) سکینہ خاتون اور شفیع احمد ممبرز مینجنگ کمیٹی منتخب ہوئے ۔

Related Posts