مفتی قوی نے بھی راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کردی

متنازع اسلامی اسکالر مفتی عبد القوی بھی متنازع انڈین ایکٹریس راکھی ساونت سے شادی کے خواہس مندوں کی لائن میں لگ گئے۔ ایک انٹرویو میں مفتی قوی نے بھی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت سے شادی کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے راکھی ساونت کو مشروط نکاح کی پیشکش کر دی۔ ان کا کہنا تھا کہ … Continue reading مفتی قوی نے بھی راکھی ساونت کو شادی کی پیشکش کردی