موفاسا کا باکس آفس پر قبضہ، دی لائن کنگ نے دھوم مچادی

ڈزنی کی اینیمیٹڈ فلم موفاسا، دی لائن کنگ نے اس ویک اینڈ پر شمالی امریکا کے باکس آفس پر سبقت حاصل کرتے ہوئے “سونک دی ہیج ہاگ” کو پیچھے چھوڑ دیا، فلم نے نئے سال کا آغاز اندازاً 23اعشاریہ8 ملین ڈالر کی کمائی کے ساتھ کیا۔ فلم “موفاسا” کی مجموعی مقامی کمائی تین ہفتوں میں … Continue reading موفاسا کا باکس آفس پر قبضہ، دی لائن کنگ نے دھوم مچادی