پشاور میں رکشے سے بھاری مقدار میں ڈالر، یورو اور سعودی ریال برآمد

خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور میں رکشے سے بھاری مقدار میں ڈالر، یورو اور سعودی ریال برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور پولیس نے رکشہ سوار شخص سے جمیل چوک رنگ روڈ پر بھاری مقدار میں غیر ملکی کرنسی برآمد کی۔ ملزم کی شناخت سلمان کے نام سے ہوئی جس کا … Continue reading پشاور میں رکشے سے بھاری مقدار میں ڈالر، یورو اور سعودی ریال برآمد