ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ فانی دنیا کو خیر باد کہہ گئیں۔ ذرائع کے مطابق حیدر عباس رضوی کے مطابق خالد مقبول کی والدہ کی نمازجنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، ان کی نماز جنازہ مدنی مسجد فیڈرل بی ایریا بلاک 8 نزد جناح … Continue reading ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی کی والدہ انتقال کرگئیں
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed