کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، مشتعل ہجوم نے 5 ٹینکر جلا دیے

کراچی میں جیل چورنگی کے قریب ایک موٹر سائیکل سوار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے جاں بحق ہوگیا، جس کے بعد شہریوں میں شدید غم و غصہ پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب واٹر ٹینکر کے ڈرائیور مبینہ طور پر ریس لگا رہے تھے جس کی زد میں موٹر سائیکل سوار … Continue reading کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق، مشتعل ہجوم نے 5 ٹینکر جلا دیے