مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لاہو2023:پاکستان کے بولنگ کوچ مورنے مورکل نے پاکستان مینز ٹیم کے بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سابق فاسٹ باؤلر نے رواں سال جون میں چھ ماہ کے معاہدے پر پاکستان ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ مورنے مورکل کی پہلی اسائنمنٹ دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے سری … Continue reading مورنے مورکل نے پاکستانی بولنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا