محمد شامی نے خطرناک ٹریفک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرلیا

ریاست اتراکھنڈ کے علاقے نینی تال میں سڑک حادثے کا شکار ہونے والے ایک شخص کو بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی نے بچایا اور اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ شامی نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں انہیں سڑک حادثے کا شکار شخص کی مدد کرتے ہوئے … Continue reading محمد شامی نے خطرناک ٹریفک حادثے میں زخمی شخص کو ریسکیو کرلیا