ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز اسکواڈ میں شامل
وہاب ریاض کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز کو شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نعمان علی کو اپینڈکس کی تشخیص کے بعد تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر کردیا گیا۔ آج ان کی … Continue reading ٹیسٹ سیریز کے لیے نعمان علی کی جگہ محمد نواز اسکواڈ میں شامل
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed