مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد گرفتار، وجہ کیا ہے؟

مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق  آفاق احمد کو اشتعال انگیز بیان پر گرفتار کیا گیا۔ قبل ازیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آفاق احمدکا کہناتھاکہ صرف 40 دن میں92 افراد ٹرکوں اور ڈمپروں کےنیچےکچلےگئے، ہم نے ہیوی ٹریفک شہر میں آنے کی اجازت نہ دینے کا … Continue reading مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد گرفتار، وجہ کیا ہے؟