شہری ہوشیار! پاکستان کے ان شہروں میں کل سے موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند

پاکستان میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز 22 نومبر سے جزوی طور پر معطل کی جانے والی ہیں، یہ فیصلہ پاکستان تحریک انصاف کے 24 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے احتجاج سے پہلے کیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع کے حوالے سے میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروسز … Continue reading شہری ہوشیار! پاکستان کے ان شہروں میں کل سے موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ بند