کراچی کے شہریوں نے سڑک پر عدالت لگالی، بلدیہ میں ڈاکو ہلاک

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے قائم خانی چوک پر ڈکیتی کی کوشش کرنے والے ایک ڈاکو کو مشتعل ہجوم نے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہیلپ لائن 15 پر اطلاع موصول ہوئی کہ چار ڈاکو علاقے میں شہریوں کو لوٹ رہے ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ ڈاکو اس وقت کسی ہتھیار … Continue reading کراچی کے شہریوں نے سڑک پر عدالت لگالی، بلدیہ میں ڈاکو ہلاک