مچل اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر

انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی کا اعزاز آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے حاصل کرلیا۔ آج 19 دسمبر کو آئی پی ایل سیزن 2024 کے لیے کھلاڑیوں کی بولی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں فرنچائزز نے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے … Continue reading مچل اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کرکٹر