مشن سیمی فائنل: وسیم اکرم بھی ٹیم کی مدد کیلئے میدان میں آگئے۔۔۔

گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی شکست کے ساتھ ہی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی امیدیں تقریباً دم توڑ چکی ہیں۔ ایم چناسوامی اسٹیڈیم بنگلورو میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے 41 ویں میچ میں سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست ہوئی۔ پاکستان کے فائنل 4 … Continue reading مشن سیمی فائنل: وسیم اکرم بھی ٹیم کی مدد کیلئے میدان میں آگئے۔۔۔