کراچی میں 11 دن سے لاپتہ 7 سالہ صارم کی لاش زیرزمین ٹینک سے مل گئی

کراچی میں 11 دن سے پراسرار طور پر 7سالہ بچے صارم کی لاش نارتھ کراچی میں اپنے گھر کے قریب ایک زیر زمین پانی کے ٹینک سے برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کے دن پانی کے ٹینک کا ڈھکن ایک کارٹن سے ڈھانپا ہوا پایا گیا۔ پولیس یہ جانچ کر رہی ہے کہ آیا … Continue reading کراچی میں 11 دن سے لاپتہ 7 سالہ صارم کی لاش زیرزمین ٹینک سے مل گئی