مینار پاکستان جلسہ: پاکستان کو مشکل سے نکالیں گے، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف 4 سال بعد وطن پہنچ گئے ہیں، مینار پاکستان پر منعقدہ پاور شو میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مشکل حالات سے باہر نکالیں گے۔ نواز شریف کا جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ نہ کبھی … Continue reading مینار پاکستان جلسہ: پاکستان کو مشکل سے نکالیں گے، نواز شریف