فوجی عدالتوں نے سزائیں سنادیں، سانحہ 9 مئی کے 25 مجرم انجام کو پہنچ گئے، نام اور سزاؤں کی مکمل تفصیلات

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز نے کہا ہے کہ ملٹری عدالتوں نے 9 مئی 2023 کو ریاستی تنصیبات پر حملوں میں ملوث 25 افراد کو سزا سنادی   ہے۔ فوجی میڈیا ونگ کے مطابق25 ملزمان کو 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں میں ان کے کردار کے لیے قصوروار قرار دیا گیا، ملزمان کو 10 سال قید کی … Continue reading فوجی عدالتوں نے سزائیں سنادیں، سانحہ 9 مئی کے 25 مجرم انجام کو پہنچ گئے، نام اور سزاؤں کی مکمل تفصیلات