میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو مصنوعی ذہانت کے کیریکٹر سے بھرنے کا منصوبہ

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹا گرام کو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کریکٹرز سے بھرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فنانشنل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق میٹا کی جانب سے اے آئی کریکٹرز کو اس خیال سے فیس بک اور انسٹا گرام کا حصہ بنایا جا رہا ہے تاکہ انگیجمنٹ بڑھ سکے۔ … Continue reading میٹا کا فیس بک اور انسٹا گرام کو مصنوعی ذہانت کے کیریکٹر سے بھرنے کا منصوبہ