آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان میگ لیننگ نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان نے 13 سال قبل اپنا انٹرنیشنل ڈیبیو کیا تھا اور وہ آسٹریلین اسپورٹس کی کامیاب ترین لیڈر کے طور پر ریٹائر ہوئی ہیں۔ 31 سالہ میگ لیننگ کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ … Continue reading آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ