ماورا حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، دیکھئے دلکش تصاویر

خوبرو اداکارہ ماورا حسین نے ساتھی اداکار امیر گیلانی سے نکاح کی تصدیق کردی۔ ماورا حسین اور امیر گیلانی کی شادی کی خبریں گزشتہ روز سے چل رہی تھیں تاہم اب اداکارہ نے ان پر خاموشی توڑتے ہوئے نکاح کی تصدیق کی۔ ماورا نے انسٹاگرام پر اپنی اور امیر گیلانی کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے … Continue reading ماورا حسین شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، دیکھئے دلکش تصاویر