مولانا فضل الرحمن افغان مہاجرین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ افغانوں کو بلیک میل اور ان کی جائیدادوں پر قبضہ کیا جارہا ہے۔ افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن کے معاملے پر جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان مہاجرین کا مسئلہ دو طرفہ ہے، … Continue reading مولانا فضل الرحمن افغان مہاجرین کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے