وزیر اعظم سے ملنے کے بعد مولانا فضل الرحمن پر امید، رجسٹریشن بل پر پیشرفت کی تفصیلات

مدارس رجسٹریشن کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمن کے درمیان ملاقات ہوگئی جس کے بعد مولانا فضل الرحمان نے مدارس بل کے حوالے سے اچھی توقعات کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ادراک تھا کہ اتحاد … Continue reading وزیر اعظم سے ملنے کے بعد مولانا فضل الرحمن پر امید، رجسٹریشن بل پر پیشرفت کی تفصیلات