نواز شریف کی وطن واپسی، میری زندگی کا آج سب سے بڑا دن ہے۔ مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ آج میری زندگی کا سب سے بڑا دن ہے کیونکہ نواز شریف وطن واپس آچکے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ میری زندگی … Continue reading نواز شریف کی وطن واپسی، میری زندگی کا آج سب سے بڑا دن ہے۔ مریم نواز