مضبوط اعصاب کی مالک ماریہ بی ذاتی زندگی کی مشکلات کے ذکر پر رو پڑیں

اپنی بے باکانہ سرگرمیوں اور بیانات کے باعث اکثر و بیشتر خبروں میں رہنے والی مشہور ڈیزائنر ماریہ بی نے نجی زندگی میں پیش آنے والی مشکلات کا بھیگتی آنکھوں کے ساتھ ذکر کر ڈالا۔ ماریہ بی یوں تو کچھ عرصہ قبل اپنے ملبوسات کی وجہ سے مشہور تھیں لیکن اب انکی وجۂ شہرت صرف … Continue reading مضبوط اعصاب کی مالک ماریہ بی ذاتی زندگی کی مشکلات کے ذکر پر رو پڑیں