کورونا کی وجہ سے کئی خاندانوں کو سالوں بعد اکٹھے بیٹھنے کا موقع ملا، احسن خان

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Eid is not just an animal but a name for sacrificing one’s ego, Ahsan Khan

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

لاہور:نامور اداکاراحسن خان نے کہا ہے کہ کورونا کی خطرناک بیماری کے باعث کئی خاندانوں کو شاید سالوں بعد اکٹھے بیٹھنے کا موقع ملا ہے۔

بے پناہ مصروفیات کیو جہ سے یہاں تک نوبت آ گئی تھی کہ لوگ ایک گھر میں رہتے ہوئے کئی کئی روز تک ایک دوسرے کا چہرہ نہیں دیکھ پاتے تھے۔

نامور اداکار احسن خان نے کہا کہ زندگی کتنی خوبصورت ہے آج فرصت کے لمحات میں اس کے بارے میں سوچنے کا موقع میسر آیا ہے۔

لوگ کہتے ہیں کہ وقت بدل گیا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وقت وہی ہے ہم سب بدل گئے ہیں۔

پہلے کے زمانے میں نہ گھر والوں بلکہ کزنز اور رشتہ داروں سے ملنا معمول ہوتا تھا لیکن ہم نے اس روایت کو ہی پس پشت ڈال دیا۔

Related Posts