مار مار کر لہولہان کیا پھر گلا دبا دیا، کراچی میں بچوں کے سامنے ماں کا بہیمانہ قتل

کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں ایک 22 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر اس کے شوہر نے گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا،مقتولہ کے والد کے مطابق ملزم عرفان نے واقعے کے بعد انہیں فون کیا اور کہا کہ آکر لاش لے جائیں۔ … Continue reading مار مار کر لہولہان کیا پھر گلا دبا دیا، کراچی میں بچوں کے سامنے ماں کا بہیمانہ قتل