پی ٹی آئی ریلی کے دوران رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا گرفتار

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی ریلی کے دوران رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ اس افسوسناک واقعے میں رینجرز کے تین اہلکار شہید ہوئے اور تین شدید زخمی ہوئے۔ قبل ازیں چار رینجرز اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کا دعویٰ سامنے … Continue reading پی ٹی آئی ریلی کے دوران رینجرز اہلکاروں کو کچلنے والا گرفتار