کراچی میں کرکٹ کے نئے کھلاڑیوں کی تلاش، ملک آفتاب سے خصوصی گفتگو

کراچی میں کرکٹ کے نئے کھلاڑیوں کی تلاش جاری ہے، اس ضمن میں ایم اے اکیڈمی کے روحِ رواں ملک آفتاب سے خصوصی گفتگو کی گئی۔ ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرسٹ کلاس کرکٹر اور کوچ ملک آفتاب نے کہا کہ ایم اے اکیڈمی کا مقصد ہی کرکٹ کا شوق رکھنے والے … Continue reading کراچی میں کرکٹ کے نئے کھلاڑیوں کی تلاش، ملک آفتاب سے خصوصی گفتگو