نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے

 نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے قوم کے جانباز سپوت میجر محمد اکرم شہید کا 52واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے، مادرِ وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔  تفصیلات کے مطابق جذبۂ جہاد سے سرشار میجر محمد اکرم نے دشمن  کے خلاف بہادری … Continue reading نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج منایا جارہا ہے