پاک فوج کے خفیہ آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، میجر، حوالدار شہید

راولپنڈی: پاک فوج نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں میجر اور حوالدار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں کارروائی کی، آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز … Continue reading پاک فوج کے خفیہ آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک، میجر، حوالدار شہید