کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی
پاکستان محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں صبح اور رات کے اوقات میں سخت سردی متوقع ہے۔ کراچی میں دن کے وقت ہلکی دھوپ اور رات کے وقت سرد ہوائیں چلنے کا امکان … Continue reading کراچی سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed