محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا

کراچی: سابق رکن قومی اسمبلی اور سینئر سیاستدان محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ ریجن کا صدر مقرر کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 8 جون کو جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے نام سے نئی پارٹی کی بنیاد رکھی تھی۔ آئی پی پی کے … Continue reading محمود مولوی کو استحکام پاکستان پارٹی سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا